اورنج لائن ٹرین کا جلد افتتاح کردیا جائے گا- عاصم باجوہ - ZR NEWS

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Saturday, 19 September 2020

اورنج لائن ٹرین کا جلد افتتاح کردیا جائے گا- عاصم باجوہ



 اسلام آباد) تفصیلات کے مطابق سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم 

باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اورنج ٹرین کا افتتاح جلد کردیا جائے گا، ٹرین کے کرایے کا تعین کرلیا گیا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages